: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ مرکزی
حکومت کی 'میک اینڈ انڈیا،' اسکل انڈیا 'اور' ڈیجیٹل انڈیا 'مہم سے نئی
تبدیلی کے مثبت اشارے ہیں۔
مسٹر نائیڈو نے یہاں سی آئی آئی بگ پکچر کانفرنس کے پانچویں ایڈیشن کی
افتتاحی تقریب سے خطاب
کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل اور موبائل ٹولز میڈیا اینڈ
انٹرٹینمنٹ(ایم اینڈ ای) سیکٹر میں وسیع تبدیلی لا رہے ہیں۔ فورجی، براڈبینڈ، موبائل ٹکنالوجی، ڈیجیٹل میڈیا نے ایم اینڈ ای نے علاقے
کو 'تمام پلیٹ فارم اور کانٹینٹ میں کنزرونس' کی سمت میں آگے بڑھنے کے قابل
بنایا ہے۔